ابنا: جان کیری اس کے ساتھ ساتھ ساز باز مذاکرات میں پشرفت کے بارے میں بھی نیتن یاھو سے تبادلہ خیال کریں گے۔جان کیری مقبوضہ فلسطین کے بعد فرانس جائيں گے جہاں وہ فرانسیسی حکام سے ملاقات کرنے کےعلاوہ برطانوی وزیرخارجہ اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت، سعودی عرب اور بعض مغربی ممالک نے مل کرتقریبا تین برسوں قبل شام کے بحران کو شروع کیاتھا لیکن ان کے زرخرید دہشتگردوں کو شام کی فوج کے ہاتھوں شکست فاش کے بعد انہوں نے شام پر حملے کرنے کا پلان بنایا تھا وہ بھی ناکام ہوگیا اوراب امریکہ شام کو کیمیاوی ہتھیاروں سے غیر مسلح کرنے کے بارے میں روس سے مذاکرات کررہا ہے۔...../169
14 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 463316
امریکی وزیر خارجہ جینوا سے مقبوضہ فلسطین پہنچے ہیں تا کہ وہ قدس غاصب حکومت کے سربراہ کو روس کے ساتھ اپنے مذاکرات کی تفصیلاب سے آگاہ کریں۔